کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کارمون نے مراکش اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت مراکش اور پاکستان کے مابین اربوں روپے مالیت کی دوطرفہ تجارت ہورہی ہے، جس میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، جو دونوں ممالک کے مفاد میں رہے گا۔ وہ منگل کی شب یہاں مراکش کے بادشاہ محمد(ششم) کی تخت نشینی کی 25ویں سالگرہ پر منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کررہے تھے، جو مراکش کے اعزازی قونصل جنرل مرزا اشتیاق بیگ کی رہائش واقع ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی میں منعقد ہوئی، جس میں متعدد غیر ملکی سفارت کاروں اور کاروباری شخصیات سمیت پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ، سابق ٹیسٹ کرکٹرز سلیم یوسف، سکندر بخت، سابق ہاکی اولمپئن اصلاح الدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معروف افراد نے شرکت کی۔
اسلام آبادوزارت داخلہ نے وزیر اعلیٰ کے پی کے ڈی چوک پہنچنے کیلئےاحتجاج کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال کی...
کراچی کراچی ایئر پورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں2افراد جاں بحق اورغیر ملکی سمیت 10؍ افراد زخمی ہوگئے جبکہ...
اسلام آباد ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے حکومت ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے غیر ملکی...
اسلام آباد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بیوقوف بنا گیا اس نے سب کچھ سکرپٹ کے...
اسلام آباد / کراچی وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگادی ہے اور اس کانوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پی...
کراچی معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نےکہا ہے کہ پاکستان میں اسلام کے نام پر بنا یہاں قرآن کا قانون...
اسلام آباد شاہراہ دستور اسلام آباد پر تعمیر کی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کی بلڈنگ کے پرفارمنس آڈٹ میں...
اسلام آباد تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمٰن کا احتجاج ملتوی کرنے کا مشورہ رد کرکے انہیں حکومتی اتحاد سے...