اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں قانون سازی سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی گئی جس کے بعد ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔