کسٹم سروس کے بی ایس 20 تک کے 14 سینئر افسران کی نئی تعیناتیاں

07 اگست ، 2024

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) ایف بی آر نے 6اگست منگل کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل 20 تک کے 14 سینئر عہدیداروں کو فوری تبدیل کر دیا گیا ہے، آصف عباس پاکستان کسٹم سروس بنیادی سکیل 20 چیف (پی اے سی ۔ کسٹم) ایف بی آر اسلام آباد کو ڈائریکٹر جنرل نان فنانشل بزنسز اینڈ پروفیشنز اسلام آباد کا لک آفٹر چارج دے دیا گیا ہے۔ عزود المہدی ڈائریکٹر کسٹم ویلو ایشن کوئٹہ کو ڈائریکٹر جنرل نان فنانشل بزنسز اینڈ پروفیشنز کا لک آفٹر چارج دے دیا گیا ہے۔