اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) سی ڈی اے نے اسلام آباد میں سفاری پارک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انڈسٹریل پلاٹوں کے ٹریڈ تبدیلی،انڈسٹریل پلاٹوں کی ذیلی تقسیم اور انضمام کی فیس میں بھی اضافے کی منظوری سفاری پارک کے قیام کے لئے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ ہوٹلز اور صنعت کاری کے فروغ کے لئے صنعتوں کے پلاٹ سرمایہ کاری کے لئے پیش کئے جائینگے کنسلٹنٹکا تقرر پیپرا کے قانون (42F) کے تحت لینے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔اس شق کے تحت سر کاری فرموں سے ٹینڈر طلب کئے جاتے ہیں۔ سفاری پارک ایف نائن پارک یا ما رگلہ ہلز میں قائم کرنے کی تجویز ہے۔یہ فیصلہ گزشتہ روز سی ڈی اے بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت چیئر مین سی ڈی اےمحمد علی ر ندھا وا نے کی۔ بورڈ کے اجلاس میں انڈسٹریل پلاٹوں کے ٹریڈ کی تبدیلی کی فیسوں اورانڈسٹریل پلاٹوں کی ذیلی تقسیم اور انڈسٹریل پلاٹوں کے انضمام کی فیس میں بھی اضافہ کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔
کراچی ایم کیو ایم پاکستان میں انتخابی عمل چار ماہ میں بھی مکمل نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے پارٹی کے مختلف شعبوں کی...
کراچی فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے نئے گریڈنگ سسٹم اور پاس پرسنٹیج پالیسی...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کی رہائش گاہ پر گئے صدر...
لندن برطانوی وزیراعظم کےچیف آف اسٹاف نے ایک شدید تنازع پر استعفیٰ دیدیا ہے ۔ وزیراعظم کا ئراسٹارمر کو...
کراچیجماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”الاقصیٰ ملین مارچ“لاکھوں شہریوں کا...
کراچیاسرائیل میں بس اسٹیشن پر بنے بین الاقوامی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون پولیس...
پیرس فرانسیسی تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر میکرون کی طرف اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا...
اسلام آباد وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران برآمد اسلحہ کی فوٹیج جاری کردی۔...