اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) پاکستان کی ایکسپلوریشن اینڈ پرو ڈکشن فرموں نے سی پیک فورس کی طرز پر اپنی سر گر میوں کے حوالے سے سیکورٹی مانگی ہے ۔ اس حوالے سے پاکستان پیٹر ولیم ایکسپلوریشن اینڈ پرو ڈکشن کمپینز ایسو سی ایشن (پی پی ای پی سی اے) نے اپنے سفارشات اور تجاویز نائب وزیراعظم کی سر براہی میں قائم کمیٹی کو دی ہے ۔ جو گیس سیکٹر کو درپیش مسائل کے حل اور بھاری گر دشی قرضوں کے حل کی کوئی صورت نکالنے کے لیے قائم کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ تر میم شدہ پیٹرولیم پالیسی کا جلد نفاذ اس کمیٹی کے دائرہ کار میں شامل ہے ۔ تر میم شدہ پالیسی کے تحت ای اینڈ پی کمپنیوں کو35فیصد گیس نجی شعبے کو فروخت کرنے کا اختیار ہوگا ۔ کمیٹی کی زیادہ تو جہ دو طرفہ بنیادوں پر بزنس ٹو بزنس (بی ٹوبی) کے تحت ای اینڈ پی کمپنیوں اور صارفین گیس کے درمیان منتقلیاں ہوں گی ۔
اسلام آباد ڈی چوک اسلام آباد پر تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر جبکہ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں...
لاہور بانی ایم کیو ایم کی صاحبزادی پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ بانی نے اپنی بیٹی کو ملکی...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘’میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد "حکومتی ماہرین" کو توقع ہے کہ وہ زیادہ تردد کے بغیر دونوں پارلیمانی ایوانوں میں دو تہائی اکثریت...
اسلام آبادآرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس میں عدالتی فیصلہ آنے کے بعد حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ،مسٹر جسٹس منصور علی شاہ کی عدم موجودگی میں...
اسلام آباد کے الیکٹرک کو گیس دینے سے حکومت کو 80 ارب روپے کی بچت کا امکان، ڈائیورژن سے بجلی کی قیمت 10 سے 15 روپے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے سر کاری ملازمین کے جنرل پراویڈنٹفنڈ اور اسی نوعیت کے دیگر فنڈزکے شرح منافع میں کمی...