اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، ٹریثرر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی محمد علیم اختر کو چیف فنانس افسر وزارتِ بین الصوبائی رابطہ تعینات کیا گیا ۔ گریڈ 20 کے محمد علیم اختر کا تعلق پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس سے ہے، دریں اثناء سیکشن افسر عائشہ کرامت گھمن کا خزانہ ڈویژن سے بین الصوبائی رابطہ ڈویژن تبادلہ کیا گیا جبکہ تقرر کے منتظر آفس مینجمنٹ گروپ، گریڈ 17 کے اسد علی چوہدری کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔
کراچی کراچی ایئر پورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں2افراد جاں بحق اورغیر ملکی سمیت 10؍ افراد زخمی ہوگئے جبکہ...
اسلام آباد تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمٰن کا احتجاج ملتوی کرنے کا مشورہ رد کرکے انہیں حکومتی اتحاد سے...
اسلام آباد شاہراہ دستور اسلام آباد پر تعمیر کی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کی بلڈنگ کے پرفارمنس آڈٹ میں...
کراچی جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے...
اسلام آباد مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اسلام آباد میں...
اسلام آباد راولپنڈی اسلام اباد سمیت دیگر علاقوں میں تقریباً 52 گھنٹوں سے بند موبائل سروسز بحال کر دی گئی۔...
اسلام آباد اسلام آباد میں حالات معمول پر آتے ہی اور آمد ورفت بحال ہونے کے ساتھ ہی آئینی ترامیم پیکج پر...
تہران، کراچی آیت اللہ علی خامنہ ای نے گذشتہ ہفتے اسرائیل پر کامیاب میزائل حملے کرنے پر پاسداران انقلاب کے...