ڈی جی پٹرولیم کنسیشن کو عہدے سے ہٹا کر ڈی جی ایڈمن تعینات کردیا گیا

07 اگست ، 2024

اسلام آباد ( عاطف شیرازی) پٹرولیم ڈویژن میں ڈی جی پٹرولیم کنسیشن کاشف علی کو پالیسی ونگ میں ڈی جی ایڈمن کر دیا گیا ہے، ڈی جی پی سی کاشف علی گریڈ انیس کے افسر تھے جبکہ پٹرولیم کنسیشن ونگ کے گریڈ انیس کے ڈا ئریکٹر ریاض علی کو ڈی جی پی سی کا چارج دیدیا گیا ہے ۔