اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) ایف بی آر نے 6 اگست منگل کو ایک نوٹیفکیشن نمبر 2061-C-I/2024 جاری کیا ہے جس میں پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل 20 تک کے 14 سینئر عہدیداروں کو فوری تبدیل کر دیا گیا ہے، آصف عباس پاکستان کسٹم سروس بنیادی سکیل 20 چیف (پی اے سی ۔ کسٹم) ایف بی آر اسلام آباد کو ڈائریکٹر جنرل نان فنانشل بزنسز اینڈ پروفیشنز اسلام آباد کا لک آفٹر چارج دے دیا گیا ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...