پروفیسر سمیع اللہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہونگے،بھارتی میڈیا

07 اگست ، 2024

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش کے ممتاز مصنف اور دانشورپروفیسرسمیع اللہ خان ملک کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے ۔بھارتی اخبار کے مطابق یہ اعلان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی طرف سے کیاگیاہے۔