کراچی ( جنگ نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان نے کہا ہے کہ ڈیڈ لاک توڑنے کا آسان طریقہ ہے کہ9 مئی پر عدالتی کمیشن بنائیں ۔ ثابت ہو کہ9 مئی کا حکم بانی پی ٹی آئی نے دیا تو ہم معافی مانگنے پر تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیوز نیوز کے پروگرام ’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتےہوئے کیا۔ پروگرا م میں بنگالی صحافی میر ریحان مسعود نے نےبتایا کہ طلبا کسی صورت فوج یا اس کی حمایت یافتہ حکومت نہیں چاہتے۔ پولیس اور فوج سڑکوں پر نہیں ہیں، شہر میں خوف و ہراس ہے۔ ایسے میں کچھ طلبہ نے سڑکوں پر فرائض سنبھال لیے ہیں،میزبان شاہزیب خانزادہ نے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش میں حکومت کو اپوزیشن یہ طعنے دے رہی ہے کہ وہ شیخ حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے۔ شیخ حسینہ واجدکی حکومت کے خاتمے کے بعد ابھی تک سیاسی بحران وہیں پر کھڑا ہے۔
کراچی محسن نقوی کی کش پٹیل سے ملاقات، ایف بی آئی ڈائرکٹر نے پاکستان کے تعاون کو سراہا، ایف بی آئی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور مستحکم بنانے...
کراچی برطانوی اخبار کے مطابق دبئی کا آبنائے ہرمز سے بچنے کے لیے نئی بندرگاہ بنانے کا بڑا فیصلہ،نئی بندرگاہ...
کراچی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ میں شاندار استقبال، تقریب کا انعقاد، ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
کراچیدنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شمار ہونے والا ایم ایس سی ایریکا کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا، جسے...