سکیورٹی خدشات ‘ناروےکی اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت

07 اگست ، 2024

اوسلو (اے پی پی) ناروے کی حکومت نے خطے مین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث سکیورٹی خدشات کی بناء پر لبنان میں مقیم اپنے شہریوں کوفوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔