کراچی کا اِنفرا اسٹرکچر دو چھینٹوں کی مار، بنگلہ دیش میں اب کیا ہوگا؟ ”جیو پاکستان“ میں تفصیلات دیکھیں

07 اگست ، 2024

کراچی (جنگ نیوز) کراچی کا انفرا اسٹرکچر دو چھینٹوں کی مار نکلا، کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نظر نہیں آتا۔ شمشال کی سلطانہ نے خطرناک کے ٹو سر کرلیا، یہ پاکستان کیلئے بڑا اعزاز ہے۔ اور اُدھر وزیراعظم گئی، حکومت اور پارلیمنٹ بھی چلی گئی، بنگلہ دیش میں اب کیا ہونا ہے؟ اِن تمام موضوعات کی مکمل تفصیلات ناظرین بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر5 منٹ پر ملاحظہ کرینگے میزبان عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ ہیں۔