سراج الحق کی حماس رہنما خالدمشعل سے ملاقات،اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرتعزیت

07 اگست ، 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دوحہ قطرمیں حماس کے راہنما ڈاکٹر خالد مشعل سے ملاقات کی اور اسماعیل ہانیہ کی شہادت پراظہار تعزیت کیا اس موقع پرہانیہ کے بیٹے عبدالسلام ہانیہ، ولید ہانیہ سمیت حماس کی اعلیٰ قیادت بھی موجود تھی۔