میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا101واں یوم پیدائش منایا گیا

07 اگست ، 2024

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا101واں یوم پیدائش منایا گیا۔