لاہور (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی ارشد ندیم کے ڈیرے پر بجلی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔میپکو نے وزیر اعظم کی ہدایت پر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے چک 101/15 ایل میاں چنوں میں بجلی سسٹم اپ گریڈ کرنے کے لئے میٹریل پہنچا دیا ہے۔ میپکو کچا کھوہ اور کنسٹرکشن سب ڈویژنوں کی ٹیم ڈیرہ ارشد ندیم تک بجلی فراہم کرنے کے لئے پولز، ٹرانسفارمر اور لائن نصب کرے گی۔ارشد ندیم کی آبائی رہائش گاہ چک 101/15ایل کی آبادی 200گھروں پر مشتمل ہے اور گاؤں میں بجلی دستیاب ہے، گاؤں میں بجلی فراہمی کے نظام کی اپ گریڈیشن کیلئے مزید 4پولز او 100کے وی اے کا ایک ٹرانسفارمر نصب کیا جا رہا ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...