واشنگٹن( نیوز ڈیسک)نائب امریکی صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ غزہ کے التابعین اسکول پر اسرائیلی حملے سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ غزہ میں ایک بار پھر کافی سارے شہریوں کی جانیں گئی ہیں۔ امریکہ کی نائب صدر نے کہا کہ اسرائیل کو حماس کے پیچھے جانے کا حق ہے۔ کملا ہیرس نے یہ بھی کہا کہ میں پہلے بھی بارہا کہہ چکی ہوں کہ شہریوں کی ہلاکتوں سے گریز کرنا اہم ذمہ داری ہے۔نائب امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے کی ضرورت ہے۔ کملا ہیرس نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدہ اب ہوجانا چاہیے۔
ا ولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ فاتح عرب و عجم سیدنا معاویہ بن ابو سفیان...
پیرس میاں نواز شریف کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبہ کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ...
ویانامسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت نے روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم نے دیکھا کہ...
اوسلوسفیر پاکستان ناروے سعدیہ الطاف قاضی نے صحافی ناصر اکبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی مبارک باد دی اور...
برازیلیا برازیل میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث10سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق...
لندن ایک85سالہ خاتون برینڈا گنتھر عرف لالی پاپ لیڈی 40سال کی ملازمت کے بعد ریٹائر ہوگئیں۔ برینڈا گنتھر عرف...
مانچسٹرانگلینڈ میں ہونیوالے ٹیسٹوں اورنمونہ جات میں پینے والے پانی کے کیمیکلز آلود ہونے کی تصدیق کے بعد...
سیول یوکرین جنگ میں روس کی جانب سے لڑنے والے شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ جنوبی...