بالا … ……انور شعورؔ

اداریہ
13 اگست ، 2024
جیسے ہر قانون سے بالا ہوں لوگ
یُوں گزرتے ہیں اِس آبادی کے دن
اپنی حد میں کب کوئی رہتا ہے، اور
یہ تو ہَیں ہی جشنِ آزادی کے دن