کابل (اے ایف پی) طالبان حکومت نے اپنے تین سالہ دور اقتدار کے دوران چند ایک سفارتی کامیابیاں حاصل کی ہیں اس کے علاوہ اس نے اپنے اقتدار کو مستحکم کیا ہے اور اپنے سخت گیر طرز کے اسلامی قوانین کا نفاذ کیا ہے۔طالبان حکومت کی سفارتی کامیابی، قطر میں اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کرینگے۔افغانستان کی سول سوسائٹی اور خواتین کے حقوق کے گروپس اجلاس میں شریک نہیں ہونگے، اقوام متحدہ سے موقف منوالیا۔ طالبان حکمرانوں کو اگرچہ کسی بھی ملک سے سرکاری طور پرتسلیم نہیںکیا گیا اور اس کی بڑی وجہ خواتین پر ان کی جانب سے سخت پابندیاں ہیں تاہم انسانی بحران کے سنگین تر ہونے،دہشتگردی کے خطرات اور بھرپور عملیت پسند ی کے سبب انہیں بین الاقوامی سطح پرکچھ رابطے استوارکرنے کا موقع مل رہا ہے۔
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ کا دورہ کیا اور کہا کہ ضلعی...
کوئٹہ کراچی بلوچستان ہائوس میں نوکروں کی بھرمار ،وی آئی پیز کی خدمت کے لئے 267 ملازمین رکھے گئے ہیں،جو صوبے...
اسلام آباد پٹرول ڈیلرز نےمجوزہ پٹرولیم بل میں منصفانہ نظرثانی کا مطالبہ کردیا ۔آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز...
اسلام آباد پاکستان سمیت دنیا بھر میں 17 مئی کو مواصلاتی رابطوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پی ٹی اے کے مطابق...
کوئٹہکمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں لیفٹیننٹ صفی اللہ...
انصار عباسیاسلام آباد :…وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر پاکستان کی دو فاتح...
اسلام آباد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی صورتحال کے باوجود ایک طرف تو پاکستان کی حکومت فوج اور عوام...
اسلام آباد سائنسی کمیونٹی کیلئے مایوسی کی خبر ہے کہ ملک کے انتہائی اہم ترین پالیسی ساز ادا رے پاکستان کونسل...