لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیرسیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نےایک اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا پر بعض ادویات کی کمی کی رپورٹس سامنے آئی ہیں جو کہ حقیقت پر مبنی نہ ہیں۔