ہارڈ شپ ٹرانسفرز، سکروٹنی کا دورانیہ 2 دن بڑھا دیا ،وزیرتعلیم

13 اگست ، 2024

لاہور(خبرنگار) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے محکمہ تعلیم اور دیگر متعلقہ سرکاری افسران کی یوم آزادی کے سلسلے میں مصروفیات کے باعث ہارڈ شپ ٹرانسفرز کے سلسلے میں موصول ہونے والی درخواستوں کی سکروٹنی کا دورانیہ 2 دن بڑھاکر15اگست تک کر دیا ہے۔