لا ہو ر،کاہنہ(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار) کاہنہ آہلو روڈ پر ظہور ٹاؤن کا رہائشی علی رضا موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے اسے کچل دیا جس سے وہ موقع پردم توڑ گیا۔ادھررائیونڈ میں 8 سالہ فیضان بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے کے باعث چل بسا۔