لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)چو ہنگ میں لڑکے سے اجتماعی زیادتی، 3ملزمعباس علی، عبدالوقاص اور عاطف گرفتار کر لیے گئے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان علی حسن کو ورغلا کر خالی مکان میں لے گئےتھے۔