لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)گجر پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو شہزاد غلام رسول زخمی حالت میں گرفتار ۔پولیس کی جانب سے ناکہ پر روکنے کی کوشش دونوں ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا ۔