اتوارکوملنے والی لاش لاپتہ نوجوان کی نہیں تھی

13 اگست ، 2024

چوہنگ (نامہ نگار ) رائیونڈ کے علاقہ وطنہ گاؤں سے اتوارکوملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس کے مطابق قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے لاپتہ نوجوان نوید فاروق کے ورثاء کو لاش دکھائی تو انہوں نے کہا یہ ہمارے لڑکے کی نہیں ہے۔