لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیمینارز، ریلیاں،دعائیہ پروگرامز اور جشن آزادی تقریبات منانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ 14اگست کے حوالے سے مرکزی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گی۔