لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نےایک اجلاس کی صدارت کے دوران کہا ہے کہ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کے ذریعے تشدد، زیادتی، استحصال کا شکار خواتین کو فوری ریلیف کی فراہمی ممکن ہوئی، 4 ماہ میں 58500 سے زائد خواتین کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔