سرکاری گاڑیوں پر سبز پرچم لگانے کی ہدایت

13 اگست ، 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے ٹریفک پولیس کی تمام بلڈنگ دفاتر سرکاری گاڑیوں پر سبز پرچم لگانے کی ہدایت کر دی ۔