جشن آزادی ،ہلڑبازوں کیخلاف مقدمہ درج ہوگا،سی ٹی او

13 اگست ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) سی ٹی او عما رہ اطہر نے کہاہے کہ آج 13 اورکل 14 اگست کو ناکے لگیں گے۔ون ویلرز اور اسکے سہولت کار موٹر مکینک دونوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔