یوم آزادی پر سکیورٹی گائیڈ لائن جاری

13 اگست ، 2024

لا ہو ر (اپنے نامہ نگار سے،کر ائم رپو رٹرسے) محکمہ داخلہ پنجاب کی یوم آزادی پر سکیورٹی گائیڈ لائن جاری ، حساس مقامات کی سکیورٹی کیلئے اضافی نفری ،اسلحے کی نمائش ،ون ویلنگ کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت کی گئی ہے۔