PHDکی ڈگریاں جاری

13 اگست ، 2024

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے قرۃ العین امجد اورسمعیہ فلک کو بائیولوجیکل سائنسز، مبین علی کو ایگریکلچرل سائنسز (ہارٹیکلچر)، تیان چونگ کو تاریخ، عبدالقادر کو سالڈ اسٹیٹ فزکس، احمد خان کو سالڈ سٹیٹ فزکس، مدیحہ وحید ملک کو ایڈمنسٹریٹو سائنسز (مینجمنٹ)، سائرہ طارق کوپبلک ہیلتھ، نوید الرحمان اور جواد ریاض کو لاء اینڈ ہیومین رائٹس کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں۔