لاہور(کورٹ رپورٹر) یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر برطانیہ نے انسانی حقوق کیلئے خدمات سر انجام دینے پرپاکستانی آسیہ اسماعیل ایڈووکیٹ کو آئوٹ سٹینڈنگ اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔