لاہور(خصوصی رپورٹر) یوم آزادی کی مناسبت سے ضلعی انتظامیہ لاہور کے زیر اہتمام یوتھ سمٹ 2024 کی تقریب، ڈی سی رافعہ حیدر نے یوتھ سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان نسل کو با اختیار بنانا سمٹ کا مقصد ہے۔