اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان، پیٹرول 8.38روپے فی لیٹر، ڈیزل 7.70 روپےاور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4.49 روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں 8.36 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 7.70 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے جس کی بنیادی وجہ بڑی معیشتوں کی جانب سے کم استعمال ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 16 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 7روپے 70 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 71 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ 16 اگست تک ابھیتین دن باقی ہیں اور پی او ایل کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ دیکھا جا سکتا ہے۔
اسلام آباد ی دارالحکومت میں رات گئے تک سیاسی، حکومتی اور پارلیمانی سرگرمیاں ، ڈی چوک پر دھاوا بولنے اور...
لاہور بانی ایم کیو ایم کی صاحبزادی پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ بانی نے اپنی بیٹی کو ملکی...
اسلام آباد چیف جسٹس کو عدالت میں دھمکی دینے والا PTI وکیل گرفتار مصطفین کاظمی ایڈووکیٹ کو انسداد دہشت گردی کی...
اسلام آباد چیف جسٹس مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کے متفقہ فیصلے پر اپنے ردعمل میں...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی تقریب کے دوران، ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو اسلامی...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف شعیب...
تہران، کراچی ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی مذمت کرنے پر جی سیون کو معتصب قرار دیدیا ، جرمنی اور آسٹریا...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘’میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ...