افریقی مشنز کے ساتھ سرمایہ کاری کی سہولت کا سیشن مکمل

13 اگست ، 2024

لاہور (سودی) ایس ای سی پی نے سرمایہ کاری کی سہولت کے اپنے ایجنڈے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں وفاقی حکومت کی مدد کرتے ہوئے، افریقی ممالک میں پاکستان کے سفارتی/قونصلر دفاتر کے ساتھ اپنا دوسرا آن لائن آگاہی سیشن مکمل کر لیا۔