کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کے پروگرام کپیٹل ٹاک میں رہنما مسلم لیگ ن، سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی جو پریس ریلیز آئی ہے اس سے نہیں لگتا کہ فیض حمید کے بچنے کا کوئی امکان ہے۔فوج نے جو قدم اٹھا لیا ہے اس سے ان کے لئے واپس جانا مشکل ہوجائے گا۔رکن کور کمیٹی، تحریک انصاف، شعیب شاہین نے فیض حمید کا اصل جو جرم بنتا ہے وہ سیاست میں مداخلت ہے۔اس کو مثال نہیں بنانا چاہتے کہ یہ نہ ہوکہ کسی ایک جنرل کے خلاف آج کارروائی ہو تو کل آنے کسی اور جنرل کے خلاف بھی کارروائی ہو۔ رکن قومی اسمبلی، پیپلز پارٹی، نواب زادہ افتخار احمدنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ آرمی نے بڑا سخت پیغام دیا ہے۔ پروگرام کے آغاز میں میزبان حامد میرنے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بہت بڑی خبر ہے ۔ جس نے صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے ۔
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشانِ پاکستان کے اعزاز...
اسلام آباد پورے ملک میں917غیر قانونی پیٹرول پمپس بند کردیئے گئے ہیں ۔ وزارت توانائی میں ذرائع کے مطابق...
بیروت ، کراچی لبنان اور غزہ میں پناہ گزین کیمپوں، طبی مراکز پر اسرائیلی بمباری، درجنوں شہید ، غزہ...
اسلام آبادسینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی اپنے اقتدار کیلئے لاشیں گرانا چاہتے ہیں، لوگوں کو...
اسلام آباد چیف جسٹس کو عدالت میں دھمکی دینے والا PTI وکیل گرفتارمصطفین کاظمی ایڈووکیٹ کو انسداد دہشت گردی کی...
ڈھاکہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سمیت کئی ممالک سے اپنے ہائی کمشنر اور سفیروں کو واپس بلا لیا ۔کشمیر...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف شعیب...
اسلام آباد ی دارالحکومت میں رات گئے تک سیاسی، حکومتی اور پارلیمانی سرگرمیاں ، ڈی چوک پر دھاوا بولنے اور...