بغیر اجازت فنی تعلیم فراہم کرنے والے اداروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

13 اگست ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل ووکیشنلاینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نے بغیر اجازت فنی تعلیم فراہم کرنے والے اداروں کیخلاف نوٹس لے لیا بتایاگیا ہے کہ نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نے بغیر اجازت فنی تعلیم فراہم کرنیوالے اداروں کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا ،اس حوالے سےنیوٹیک نے رجسٹرڈ اور مستند فنی تعلیمی اداروں کی فہرست جاری کردی۔نیوٹیک کےمطابق 13 فنی تربیتی اداروں کے علاوہ کوئی اور ڈپلومہ کروانے کا مجاز نہیں ۔