ملتان،بدھلہ سنت ،کہروڑ پکا (سٹاف رپورٹر ،نامہ نگاران )ملتان ،کہروڑ پکا میں ٹریفک حادثات ،3افراد جاں بحق ہو گئے تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے میں 36سالہ سجاد اپنی موٹرسائیکل پر ملتان جارہاتھا کہ کوٹ گجراں کے قریب تیزرفتار کار موٹرسائیکل سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں سجاد موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،کار اور بس میں تصادم کہروڑپکا کے دو شہری جان کی بازی ہار گئے ، سجاد احمد اور ملک احمد اپنی گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ مظفرگڑھ دوالینے جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی تیز رفتار بس سے ٹکرا گئے اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈرائیور کا بازو فریکچر ہو گیا مرحومین کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
کراچی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کی کل توانائی کا 51 فیصد حصہ گرین...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ 2026۔27 میں آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کا تخمینہ لگایاگیا...
اسلام آباد قومی اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے سنگین اثرات کے حوالے سے حقائق...
اسلام آباد وفاقی بیور وکریسی میں تقرر وتبادلے،ڈائر یکٹرلوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان ماجد علی کی خدمات وزارت دفاع...
اسلام آباد پاکستانی پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی دفتر خارجہ کا انتباہ،تفصیلات کے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی حکومت کا پیش کردہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 مسترد کرتے ہوئے اسے...
کراچی اردوان کا نیتن یاہو پر سخت وار، ہٹلر کے راستے پر چلنے" کا الزام،نیتن یاہو نے ترک صدر کو "یہود مخالف آمر"...
کراچی میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا ۔ تاریخ میں پہلی بار تین ممالک...