ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریاکے زیر اہتمام تعلیمی سیشن 2015-18 ایل ایل بی تین سالہ پروگرام حصہ دوئم و سوئم باالترتیب پہلا سالانہ امتحان 2021 اور 2022 کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے جس کےلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اس بارے میں کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ کا کہنا ہے کہ امتحانات کی شفافیات کو برقرار رکھنے کےلئے انتظامات مکمل ہیں عدالت عالیہ کی طرف سے آنے والے کیسز کو حکم کے مطابق ڈیل کیا جارہا ہے ان کے نتائج سپریم کورٹ کے فیصلے تک روک لئے جائیں گے۔
کراچی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کی کل توانائی کا 51 فیصد حصہ گرین...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ 2026۔27 میں آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کا تخمینہ لگایاگیا...
اسلام آباد قومی اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے سنگین اثرات کے حوالے سے حقائق...
اسلام آباد وفاقی بیور وکریسی میں تقرر وتبادلے،ڈائر یکٹرلوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان ماجد علی کی خدمات وزارت دفاع...
اسلام آباد پاکستانی پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی دفتر خارجہ کا انتباہ،تفصیلات کے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی حکومت کا پیش کردہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 مسترد کرتے ہوئے اسے...
کراچی اردوان کا نیتن یاہو پر سخت وار، ہٹلر کے راستے پر چلنے" کا الزام،نیتن یاہو نے ترک صدر کو "یہود مخالف آمر"...
کراچی میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا ۔ تاریخ میں پہلی بار تین ممالک...