اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے آج بروز بدھ گیارہ بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا جس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا،اجلاس میں ملکی سیاسی ،سکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی۔ کابینہ ارشد ندیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے پر خراج تحسین پیش کرے گی، اجلاس میں ملکی داخلی سکیورٹی پر بریفنگ، معمول کے ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی جائے گی۔
اسلام آباددنیا بھر سے پیغامات میں امریکہ ایران کے مابین جنگ میں پاکستان کا ذکر کامیاب ثالثی کی اہمیت کے...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، محمد مرید ر حیمون جوائنٹ سیکر ٹری سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
اسلام آباد پاکستان میں حکمرانی اور عوامی پالیسی کے حوالے سے ملک کی پہلی اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ۔پاکستان 2026 کا...
کراچی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خطرہ برقرار، بحری ٹریفک کی بحالی میں تاخیر کا خدشہ، آبی گزرگاہ کو...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کےابتدائی 26ماہ کےدوران قرضوں میں 17ہزار120 ارب روپےکا بڑا اضافہ ہوا ،مارچ 2024سےاپریل2026...
لاہور پنجاب کا آئندہ مالی سال 27-2026 کا 5131 ارب روپے بجٹ آج کو پیش کیا جائے گا، صوبے کے مجموعی اخراجات کا...
اسلام آ باد رواں مالی سال کےپہلے دس ماہ جولائی دو ہزار پچیس سے لیکر اپریل دو ہزار چھبیس کے دوران سرکاری بجلی...