اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس پچھلے کئی روز سے سست روی کا شکار ہے، پی ٹی اے سمیت کوئی بھی ادارہ اس حوالے سے جواب دینے کو تیار نہیں ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ موبائل ڈیٹا کے ذریعے واٹس ایپ سے کوئی چیزفوری ڈائون لوڈ نہیں ہو پا رہی ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے ، ناقص نیٹ ورک کی وجہ سے جہاں لوگوں کو رابطے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہاں پر فری لانسرز اور طلبہ جو آن لائن کام اور تعلیم پر انحصار کرتے ہیں، سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، گلیات اور دیگر سیاحتی مقامات پر بھی موبائل کمپنیوں کے سگنلز کے مسائل کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ،اس حوالے سے بعض ذرائع کا کہنا تھا کہ ایسا نیشنل سیکورٹی کے باعث ہے، 14 اگست تک ایسے ہی چلے گا۔
اسلام آباددنیا بھر سے پیغامات میں امریکہ ایران کے مابین جنگ میں پاکستان کا ذکر کامیاب ثالثی کی اہمیت کے...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، محمد مرید ر حیمون جوائنٹ سیکر ٹری سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
اسلام آباد پاکستان میں حکمرانی اور عوامی پالیسی کے حوالے سے ملک کی پہلی اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ۔پاکستان 2026 کا...
کراچی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خطرہ برقرار، بحری ٹریفک کی بحالی میں تاخیر کا خدشہ، آبی گزرگاہ کو...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کےابتدائی 26ماہ کےدوران قرضوں میں 17ہزار120 ارب روپےکا بڑا اضافہ ہوا ،مارچ 2024سےاپریل2026...
لاہور پنجاب کا آئندہ مالی سال 27-2026 کا 5131 ارب روپے بجٹ آج کو پیش کیا جائے گا، صوبے کے مجموعی اخراجات کا...
اسلام آ باد رواں مالی سال کےپہلے دس ماہ جولائی دو ہزار پچیس سے لیکر اپریل دو ہزار چھبیس کے دوران سرکاری بجلی...