اسلام آباد (این این آئی)اوجی ڈی سی ایل کی پاکستان میں پہلی ٹائٹ گیس کی پیداوار کا آغاز ہوگیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل نے بتایاکہ نورویل ویسٹ1سجاول سے 1.5ملین مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل کی جارہی ہے‘ڈرلنگ کے دوران ابتدائی جانچ کے نتائج مثبت نہیں تھے، تاہم پیداوار کو ممکن بنانے کیلئے ہائیڈرولک فریکچرنگ تکنیک استعمال کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گیس کو سوئی سدرن نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا ہے۔
کراچی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کی کل توانائی کا 51 فیصد حصہ گرین...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ 2026۔27 میں آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کا تخمینہ لگایاگیا...
اسلام آباد قومی اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے سنگین اثرات کے حوالے سے حقائق...
اسلام آباد وفاقی بیور وکریسی میں تقرر وتبادلے،ڈائر یکٹرلوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان ماجد علی کی خدمات وزارت دفاع...
اسلام آباد پاکستانی پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی دفتر خارجہ کا انتباہ،تفصیلات کے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی حکومت کا پیش کردہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 مسترد کرتے ہوئے اسے...
کراچی اردوان کا نیتن یاہو پر سخت وار، ہٹلر کے راستے پر چلنے" کا الزام،نیتن یاہو نے ترک صدر کو "یہود مخالف آمر"...
کراچی میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا ۔ تاریخ میں پہلی بار تین ممالک...