کراچی (سٹاف رپورٹر)کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے کیمبرج آئی جی سی ایس ای، او لیول اور انٹرنیشنل اے ایس اینڈ اے لیول کے جون امتحانی سیریز کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔عالمی سطح پر، جون 2024 میں کیمبرج کے بین الاقوامی امتحانات کے لیے 1.6 ملین سے زیادہ اندراجات ہوئے جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 9% اضافہ ہے۔ پاکستان میں، 683 اسکولوں میں 100,000 سے زیادہ طلباء یا تو کیمبرج O لیولز، IGCSEs، یا انٹرنیشنل AS&A لیولز پر بیٹھے تھے۔ کیمبرج O لیولز اور IGCSEs کے لیے 226,000 سے زیادہ اندراجات اور کیمبرج انٹرنیشنل AS & A لیولز کے لیے ملک بھر کے طلبہ کی جانب سے 125,000 سے زیادہ اندراجات تھے۔
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...
مظفرآبادچیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن بروقت ہوں گے، تمام...
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
اسلام آباد پاکستان کے لیے اطالوی تعلیمی گرانٹ؛ یونیسکو 300 ملین روپے کا فنڈ مقررہ مدت میں خرچ نہ کر سکا،...
کراچی عرب میڈیا نے اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...