اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت خارجہ میں اعلی سطح پر اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد ایڈیشنل فارن سیکرٹریز اور ڈایریکٹر جنرلز کو تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان، یورپ، چین اور متعدد ممالک کے ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تمام تقرریوں کے نوٹیفیکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی افغانستان، سید علی اسد گیلانی کو تبدیل کر کے ڈی جی ایچ آر تعینات کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہباز حسین ڈی جی یورپ ٹو تعینات کردیا گیا جبکہ ڈی جی چائنہ عامر خان تبدیل کو بھی تبدیل کردیا گیا۔ علاوہ ازیں عامرخان کو ڈائریکٹر جنرل افغانستان تعینات کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عرفان احمد ڈی جی پالیسی پلاننگ تعینات کیے گئے ہیں اور عمر صدیق ڈی جی یواین ہونگے جبکہ شہریاراکبر خان کو ایڈیشنل فارن سیکرٹری مڈل ایسٹ اور حامد اصغرکو ایڈیشنل فارن سیکرٹری برائیافریقہ تعینات کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق تمام تقرریوں کے نوٹیفیکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔
کراچی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کی کل توانائی کا 51 فیصد حصہ گرین...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ 2026۔27 میں آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کا تخمینہ لگایاگیا...
اسلام آباد قومی اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے سنگین اثرات کے حوالے سے حقائق...
اسلام آباد وفاقی بیور وکریسی میں تقرر وتبادلے،ڈائر یکٹرلوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان ماجد علی کی خدمات وزارت دفاع...
اسلام آباد پاکستانی پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی دفتر خارجہ کا انتباہ،تفصیلات کے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی حکومت کا پیش کردہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 مسترد کرتے ہوئے اسے...
کراچی اردوان کا نیتن یاہو پر سخت وار، ہٹلر کے راستے پر چلنے" کا الزام،نیتن یاہو نے ترک صدر کو "یہود مخالف آمر"...
کراچی میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا ۔ تاریخ میں پہلی بار تین ممالک...