اسلام آباد(ایجنسیاں) پی ٹی آئی نے تین لیگی امیدواروں کی کامیابی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ریویو دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر، شبلی فراز، رؤف حسن نے پریس کانفرنس کی، بیرسٹرگوہر نے کہا کہ الیکشن ٹریبونل میں پٹیشنیں پینڈنگ تھیں، یہ فیصلہ انصاف کے تقاضوں کےمنافی ہے، گنتی کی آڑمیں ہماری جیت کو شکست میں تبدیل کیا جارہا ہے۔بیرسٹرگوہرنے کہا کہ سپریم کورٹ کو چاہئے تھا کہ الیکشن کمیشن کے رول کو دیکھتی، ، اس فیصلے پر ہمیں شدید تحفظات ہیں، ایکسٹینشن کی آڑمیں ایسا کرنے والوں کو بنگلادیش سے سبق سیکھنا چاہئے۔ انشااللہ خلق خدا بولے گی، تحریک انصاف کیخلاف سازشیں کرنے والے سارے ناکام ہوں گے، ہمارا مطالبہ ہے اگلےچیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
اسلام آباددنیا بھر سے پیغامات میں امریکہ ایران کے مابین جنگ میں پاکستان کا ذکر کامیاب ثالثی کی اہمیت کے...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، محمد مرید ر حیمون جوائنٹ سیکر ٹری سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
اسلام آباد پاکستان میں حکمرانی اور عوامی پالیسی کے حوالے سے ملک کی پہلی اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ۔پاکستان 2026 کا...
کراچی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خطرہ برقرار، بحری ٹریفک کی بحالی میں تاخیر کا خدشہ، آبی گزرگاہ کو...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کےابتدائی 26ماہ کےدوران قرضوں میں 17ہزار120 ارب روپےکا بڑا اضافہ ہوا ،مارچ 2024سےاپریل2026...
لاہور پنجاب کا آئندہ مالی سال 27-2026 کا 5131 ارب روپے بجٹ آج کو پیش کیا جائے گا، صوبے کے مجموعی اخراجات کا...
اسلام آ باد رواں مالی سال کےپہلے دس ماہ جولائی دو ہزار پچیس سے لیکر اپریل دو ہزار چھبیس کے دوران سرکاری بجلی...