کراچی (جنگ نیوز) سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تخلیق کی گئی نئی ڈرامہ سیریل ”دلِ نادان“ کا آغاز منگل 13/ اگست سے ہوگا۔ ڈرامے کی دلچسپ کہانی ایک ایسی سادہ لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے قسمت دینے والی ہے محبت کا مان، مگر سادگی میں کئی نادانیوں کے اِنبار، مشکل میں ڈال دیں گے اس کے رشتوں کا اعتبار۔ ڈرامے کی اسٹوری سعدیہ اختر کے قلم کی تحریر ہے۔اور سیریل کے خوبصورت کرداروں کو صائمہ وسیم کی ہدایات نے مزید جاذب نظر بنادیا ہے۔ ڈرامے کی اسٹار کاسٹ میں میکال ذوالفقار، اَمرخان، کاشف محمود، علی عباس، عظمیٰ حسن، فجر خان، سیمی راحیل کے ہمراہ دیگر ساتھی فنکار شامل ہیں۔ صابر ظفر کے لکھے گئے گیت کو شانی ارشد نے اپنی آواز اور کمپوزیشن سے سیریل کے او ایس ٹی کو ترتیب دے کر مزید نکھار دیا ہے۔ ۔ پروڈیوسر عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی محبت کی نادانیوں کو ستائش اور مہربانیوں سے کیسے کرائیں گے روشناس؟۔ یہ سب ناظرین اس سیریل میں ہر پیر اور منگل کی رات 8 بجے ”جیو ٹی وی“ سے دیکھ سکیں گے۔
اسلام آباددنیا بھر سے پیغامات میں امریکہ ایران کے مابین جنگ میں پاکستان کا ذکر کامیاب ثالثی کی اہمیت کے...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، محمد مرید ر حیمون جوائنٹ سیکر ٹری سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
اسلام آباد پاکستان میں حکمرانی اور عوامی پالیسی کے حوالے سے ملک کی پہلی اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ۔پاکستان 2026 کا...
کراچی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خطرہ برقرار، بحری ٹریفک کی بحالی میں تاخیر کا خدشہ، آبی گزرگاہ کو...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کےابتدائی 26ماہ کےدوران قرضوں میں 17ہزار120 ارب روپےکا بڑا اضافہ ہوا ،مارچ 2024سےاپریل2026...
لاہور پنجاب کا آئندہ مالی سال 27-2026 کا 5131 ارب روپے بجٹ آج کو پیش کیا جائے گا، صوبے کے مجموعی اخراجات کا...
اسلام آ باد رواں مالی سال کےپہلے دس ماہ جولائی دو ہزار پچیس سے لیکر اپریل دو ہزار چھبیس کے دوران سرکاری بجلی...