اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر، یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کا ایک بار پھر پاکستانی قومی ترانے کو خراج تحسین پیش کیا۔ نرینا کیونکا نے خراج تحسین پاکستانی موسیقاروں کے ساتھ مل کر پیش کیا۔ویڈیو میں یورپی یونین سفیر نے پاکستانی قومی ترانے کہ دھن بجائی ۔یورپی یونین سفیر ہر برس جشن آزادی کے موقع پر پاکستانی قومی ترانہ کے لیے اپنے فن کا مظاہرہ کرتی ہیں۔