نامعلوم افراد نے گونگے بہرے شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا

13 اگست ، 2024

بوریوالا(نامہ نگار)فائن سٹی بورے والا میں نامعلوم ملزمان نےگونگے بہرے شخص ببلو جٹ کو بیدردی سے قتل کر دیا گ مقتول کے گھر سے اس کی خون آلود برہنہ نعش برآمد ہوئی جسے تیز دھار آلے کے ساتھ بیدردی سے قتل کیا گیا،مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔