بوریوالا(نامہ نگار)غیرت کے نام پر جواں سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا ، خلیل الرحمان سب انسپکٹر تھانہ صدر بوریوالا نے اپنی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمہ میں موقف اختیار کیا کہ پل نہر 457ای بی بورے والا پر دیگر اہلکاروں کے ہمراہ موجود تھا کہ 15 پر اطلاع ملی کہ باپ نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر اپنی بیٹی کو قتل کر دیا ہے، نواحی گاوں 457 ای بی جائے وقوعہ پر پہنچا تو 22 سالہ علشبہ کی نعش چارپائی پر پڑی ہوئی تھی دوران جانچ پڑتال معلوم ہوا کہ مقتولہ اپنے خاندان کے ہمراہ فیصل آباد شادی پر گئی تھی ایک یوم قبل ہی واپس آئی تھی خاندان والوں کو اس کے کردار پر شک تھا جس کی بنیاد پر مقتولہ کے والد رزاق حسین نے اپنے بھائی اشفاق حسین اور بیٹے حسیب رزاق سے باہم صلاح مشورہ ہو کر اسے تشدد کا نشانہ بنا کر اور گلہ میں رسی ڈال کر قتل کر دیا ، ملزمان کے خلاف قتل و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کراچی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کی کل توانائی کا 51 فیصد حصہ گرین...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ 2026۔27 میں آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کا تخمینہ لگایاگیا...
اسلام آباد قومی اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے سنگین اثرات کے حوالے سے حقائق...
اسلام آباد وفاقی بیور وکریسی میں تقرر وتبادلے،ڈائر یکٹرلوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان ماجد علی کی خدمات وزارت دفاع...
اسلام آباد پاکستانی پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی دفتر خارجہ کا انتباہ،تفصیلات کے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی حکومت کا پیش کردہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 مسترد کرتے ہوئے اسے...
کراچی اردوان کا نیتن یاہو پر سخت وار، ہٹلر کے راستے پر چلنے" کا الزام،نیتن یاہو نے ترک صدر کو "یہود مخالف آمر"...
کراچی میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا ۔ تاریخ میں پہلی بار تین ممالک...