لنڈی کوتل( نما ئندہ جنگ) پاک افغان بارڈر طورخم میں پاک افغان فورسزاور پاکستان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کشیدہ صورتحال کے باعث سرحد ہر قسم آمدو رفت کے لئے بند کردیاگیا ،ممنوعہ علاقے میں تعمیراتی کام پر پاکستانی فورسز اور افغان فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاک افغان بارڈر طورخم میں پاک افغان فورسزاور پاکستان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تباد اس وقت پیش آیا جب افغان فورسز کی جانب سے ممنوعہ علاقے میں تعمیراتی کام کیا جارہا ہے۔ ممنوعہ علاقے میں تعمیراتی کام پر پاکستانی فورسز اور افغان فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ سرحد کی جانب دونوں جانب فائرنگ کے نتیجے میں حالات کشیدہ ہو گئےجس کے باعث پاک افغان بارڈر کے قریب رہائش پزیر لوگ میں خوف وہراس پھیل گیااورلوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنے امیگریشن ونگ میں ایک اور مرحلے کے تحت تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد ....: ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آ باد بھارت سے پاکستان میں داخل ہونےوالےدریائےچناب میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا...
اسلام آباد بھارت ڈھاکہ سے مشاورت کر کے معزول وزیراعظم کی بنگلہ دیش واپسی کے انتظامات کر سکتا ہے ، کارروائی...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں ؟؟؟ریکارڈ سامنے آ گیا۔ آڈیٹرجنرل کو...