قاری نذیر احمد انتقال کر گئے

13 اگست ، 2024

کہروڑپکا(نامہ نگار)کہروڑ پکا کی روحانی و سیاسی شخصیت قاری نذیر احمدنقشبندیانتقال کر گئے، مدرسہ باب العلوم میں نماز جنازہ اداکی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔